aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raghupati"
شوق مری لے میں ہے شوق مری نے میں ہےنغمۂ اللہ ہو میرے رگ و پے میں ہے
اس سے پہلے کہ رگ و پے میں سیاہی پھیلےاپنے دربار طرب زار سے باہر نکلیں
جو روح بن کے سما جائے ہر رگ و پے میںتو پھر نہ شہد میں لذت نہ ساغر مے میں
میں نے بوڑھوں کی رگ و پے میں جوانی دے دیمیں نے جھکتے ہوئے شانوں کو توانائی دی
اور میری تاک میں توکیوں رگ و پے میں سرایت کر رہا ہے یہ سیاہ احساس
روشنی افرنگ سے اس ملک میں آئی نہ تھیذوق خدمت نے رگ و پے میں جگہ پائی نہ تھی
ایک شعلہ سا رگ و پے میں مچل جاتا تھایہ کوئی دشت تصور کا حسیں موڑ نہ تھا
منور غیر رسمی اجنبی وابستگی کیجو رگ و پے میں مسلسل ہو گئی
میرے رگ و پے میں اترے ہوئے ہیں
دشنۂ وقت رگ و پے میں اترتا ہی رہا
یا رگ و پے میں سلگتی ہوئی لذت کا خمارکوئی انکار کہ اقرار
سانس بن کر ابھی موجزن ہے رگ و پے میںلیکن شرارے کہاں ہیں
سرد سے سرد ترہر گھڑی ہو رہی ہے رگ و پے میں بہتے عناصر کی رو
نہ پتھر کی مانند ہاتھوں میں سورجرگ و پے میں میرے لہو کی حرارت بنے گا
اب بھی اس کے رگ و پے میں وہی جولاں ہے لہوجس کے شعلوں سے دہک اٹھتے ہیں شاہی ایواں
آج بھی میری رگ و پے میں سلگتی ہے مگرجانے کیوں کل سے یہ رہ رہ کے خیال آتا ہے
ان کا زہر رگ و پے میں اتر جاتا ہےمیرے لہو میں سرایت کرتا ہے
سیاہ پردۂ شب پر بکھیر دیں میں نےرواں تھے میرے رگ و پے میں ان گنت نغمے
دفعتاً بدلی کا منہ سرخ ہوا اور حیادوڑی خوں بن کے رگ و پے میں کہ گلنار ہوئی
یہ تیزابیرگ و پے میں پنپتا زہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books