aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-butaa.n"
ہوس کے بت کدے میں تو نے دی ہے پیار کی اذاںضمیر لا الہ تیرے عزم کا ہے رازداں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
اصل سرچشمۂ وفا کیا ہےوجہ بے مہریٔ بتاں سوچو
ابھی ہے شہر بتاں کا مرکزبہت سا ریشم
عقل یزداں کا خلیل عقل آزر کی غلامیہ ہے معمار حرم وہ ہے نقاش بتاں
یا غرور صبح صد امید ہےیا غم شام بتاں ہے زندگی
جو روح و دل پر پہاڑ بن کرہزارہا سال سے دھرے ہیں
غالبؔ و میرؔ نے عشق بتاں پر اپنی نظر رکھیاقبال نے قدموں کے تلے
یہ موسم درد کا یا نشے کا ہےفزوں تر ہے کشش کوئے بتاں کی
گاہ خوشیوں کے چمن زار میں جا بستی ہےموسم گل کی جہاں روح رواں ہے اردو
شہر آشوب سےاس شہر بتاں تک
تیرے نغموں میں نشاط زندگی کی ہے مہککیف سے گل کا تبسم ذکر دل حسن بتاں
جذب مسافران رہ یار دیکھناسر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا
زیست کے دوسرے راستوں کی طرحراہ کار جنوں اتنی آساں نہیں
حیات راہ اذیت ہے اپنی منزل میںمگر یہ راہ اذیت تمام ہونے تک
کون ہے گزراراہ عمل سے
رہبران راہ حق جب رہبری فرماتے ہیںبھولے بھٹکے سب مسافر راہ پر آ جاتے ہیں
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books