aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-mohabbat"
جو میں نے شب کی مہکتی ہوئی خموشی میںرفیق راہ محبت سے والہانہ کہی
کچے گھڑے پر تیر کر راہ محبت میں فنا ہوناالگ سے اک کہانی ہے
مشکلیں راہ محبت میں نہ حائل ہوں گی
اپنے گھر کے لیے یہ ہستی مٹا دی میں نےزندگی راہ محبت میں لٹا دی میں نے
سنا کے راہ محبت میں نغمہ ہائے جنوںقبائے لالہ و گل تار تار چھوڑ گیا
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
وہ جس نے راہ محبت دکھائی تھی ہم کووہ جس نے رسم اخوت سکھائی تھی ہم کو
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
چلا میں دو قدم راہ محبتکہ چرچا کو بہ کو ہے اور میں ہوں
شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتراب تو ہي بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے!
لٹا کے راہ محبت میں کاروان حیاتہر ایک رہرو منزل کی رہنما میں ہوں
راہ وفا پہ چل کے دکھایا ہے رام نےکہتے ہیں کس کو تیاگ بتایا ہے رام نے
چلو ہم مان لیتے ہیںکہ زخم خواہش و خواب محبت رائگانی تھی
تری زندگی سوز و ساز محبتہنسائے چلا جا رلائے چلا جا
خیال حسن و محبت لحاظ عہد وفادل و نظر کو جگائے کہ جیسے سحر کیا
شکست ساز محبت سے سوزش غم سےہر ایک عارض گلگوں سے شبنم آلودہ
گوارا نہ تھی اس کو ضبط محبتنمود محبت سے انکار بھی تھا
حیات صبح محبت کے نور میں گم ہےعجیب چیز ترا دل کشا تبسم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books