aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahmat-e-tamaam"
توبہ کریں گناہ سے دہشت سے دوستواس رحمت تمام کی رحمت کریں تلاش
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
اس چھالیا کے پیڑ کے نیچے خدا گواہمجھ پر نزول رحمت و اجلال حق ہوا
کس قدر رحمت ساقی ازل عام ہے آجرقص پیمانہ لیے گردش ایام ہے آج
جس سے بے نور خیالوں پہ چمک آتی تھیکعبۂ رحمت اصنام تھا جو مدت سے
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
او آفتاب رحمت دوراں طلوع ہواو انجم حمیت یزداں طلوع ہو
تا چند صومعہ میں یہ رحمت کی جستجوآ مے کدہ میں رحمت پروردگار دیکھ
رحمت کل محبوب خدامحبوب خدا تھے حسن میں یکتا
اللہ اللہ وہ عزم حج تیرارحمت حق سے ہمکنار جگر
کنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہےسکوت شب میں فرشتوں کی مرثیہ خوانی
بیٹیوں کو بار سمجھے جو بڑا بد بخت ہےرحمت ربی ہیں اللہ کی رضا ہیں بیٹیاں
فلک کے ساغر سے رحمت حق کی تند صہبافضاے ایام میں محبت کی فاختائیں بھی
عصیاں کو گرچہ رحمت یزداں پہ ناز ہےرحمت کو عفو کثرت عصیاں پہ ناز ہے
سزائے عمر تمامبھگت رہے ہیں
ایسے بندوں پہ رحمت حق ہےان کا جنت مقام عالی ہے
کہتے ہیں ہوش کھو کے سب مے کشرحمت حق یہاں برستی ہے
میں ڈھونڈھتی ہوںرحمت باراں
حکمراں فضل خدا سے اک وسیع گلشن کا ہےرحمت باری ہے نازل ہر طرح آباد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books