aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakesh"
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہےمسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
وہ نرم دل تکیہمیں جس کی گود میں سر رکھ کے
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
اب وہ باتیں کیوں دہراتے ہوکندھے پر یہ جھولی رکھے
رقص آتش و آہندیکھتے ہی جاؤ گے
ہاتھ رکھ دے مری آنکھوں پہ کہ نیند آ جائے
بڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روشمگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہوا
تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائمہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے ہمارا کیا ہے
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میںتیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے!
باندھ کر آرزو کے پلے میںہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
مرے شانے پہ سر تک رکھ دیا ہے گیت گائے ہیںمری دنیا بدل دیتی ہیں خوش الحانیاں اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books