aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhne"
کسی کے آزمانے سےکسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہاں مگر جیسے کوئیایسے محبوب یا محبوبہ کا دل رکھنے کو
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اور رخنے شگافوں میں ڈھلنے لگےمیرے اندر تلاطم وہ آتش فشاں
سنویہ یاد رکھنے کا ہنر آساں نہیں ہوتا
رخنے بناتا دیکھ سکتا ہوںمرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہے
مار و کژدم کے ٹھکانے جس کی دیواروں کے چاکاف یہ رخنے کس قدر تاریک کتنے ہول ناک
اور مجھے اپنی آنکھوں پر ہونٹ رکھنے دومیں تمہاری گزری ہوئی زندگی کے تمام آنسو
وہ اگلی پیدائش تک ملتوی کرنا پڑا ہےبچپن میں لگے زخم پر مرہم رکھنے کے لیے
رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میںشاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری
اپنی قبر پہ رکھنے سے انکار کر دیتااگر میں خط نہ لکھتا
ہلدی دھنیہ اور مرچرکھنے کے لئے
وہ سنگ میں آگ، آگ میں رنگ، رنگ میں روشنی کے امکان رکھنے والاوہ خاک میں صوت، صوت میں حرف، حرف میں زندگی کے سامان رکھنے والا
تینوں سے مل کر ترنگا بنتا ہےسنتلن بنائے رکھنے کے لیے سرکار جنتا ہے
روپے گھر میں رکھنے کی اچھی سزا ہےنہ روٹی پکی ہے نہ سالن بنا ہے
سچ کو زندہ رکھنے کے لیےروز ایک جھوٹی کہانی لکھتا ہوں
کہ زندگی کی جو قوتیں ہیں وہ خود کو زندہ ہی رکھنے میں صرف ہو رہی ہیںمشین کی طرح ذہن بھی کام کر رہے ہیں
یا ہمیشہ باقی رکھنے کے لیے
جہاں نا مجھے پتھروں سے ٹکرانا ہوگانا ہی اپنے وجود کو قائم رکھنے کے لئے روز روز جنگ لڑنی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books