aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ramooz"
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
جن کی حکومت سے ہے فاش یہ رمز غریبسلطنت اہل دل فقر ہے شاہی نہیں
آ بتاؤں تجھ کو رمز آيۂ ان الملوکسلطنت اقوام غالب کی ہے اک جادوگری
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
رموز ہستی کے پیچ و خم تیرے گیسوؤں کی شکن شکن میںکتاب تاریخ زندگی کے ورق ورق پر تری کہانی
ہم پہ وارفتگی ہوش کی تہمت نہ دھروہم کہ رماز رموز غم پنہانی ہیں
کاش ہم بک کے بھی اس جنس گراں کو پا لیںخود بھی کھو جائیں پر اس رمز نہاں کو پا لیں
حجاب کو رمز نور کہتا ہے اور پرتو سے کھیلتا ہےکوئی تو ہوگا''
کہ جو سلوک بھی ہم پر روا ہوا اس میںنہ کوئی رمز نہاں ہے، نہ کوئی بوالعجبی
یہ بے باک الفت پر الھڑ اشارہبسنتی سے رامو تو رامو سے رادھا
ہمارے دل منور کر دیے نور محبت سےہوئے آگاہ اہل دہر رمز آدمیت سے
کسے خبر ہے قیامت میں ہم ملیں نہ ملیںفضائے روضۂ جنت میں ہم ملیں نہ ملیں
رمز و ایما اس زمانے کے لئے موزوں نہیںاور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
زندگی اک مطمئن صوفی کی رمززندگی شب خیز عابد کا سرور
وہ عشق جو ہم کو لاحق تھااسرار وجود و رمز عدم سب کھول گیا
سب رموز جینے کےآپ سیکھ جاتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books