aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rape"
انساں کی عادت پرانی رہی ہےاگر شیخ کچھ کہہ رہے ہیں تو کہہ لیں
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی ہر اک چاند کا اپنا روپلیکن ایسا روشن روشن ہنستا باتیں کرتا چاند
گر حسن ہو ہزار روپے کا تو اس کو آہکیا کوڑیوں کے مول بکاتی ہے مفلسی
شگفتہ رنگ تر و تازہ روپ والوں کاکہ ان کی آنچ مری ہڈیاں گلا دے گی
نین کمل کی جھپک کام روپ کا جادویہ رسمسائی پلک کی گھنی گھنی پرچھائیں
حال کے سکے کو ماضی کا جو سکہ دیکھ لےسو روپے کے نوٹ کے منہ پر دو انی تھوک دے
ڈھل جانا ہر اک روپ میں آسان ہے اس کوبدلے ہوئے حالات کی پہچان ہے اس کو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
جس سے خیرہ تیری آنکھیں ہیں چمک یورپ کی ہےدیکھ اے آزادؔ! یہ پہلی جھلک یورپ کی ہے
ان کی آنکھوں میں تعمیر کے خواب ہیںان کے خوابوں کو تکمیل کا روپ دو
جواب، تاریخ روپ دھارےبس اپنی تکرار کر رہے ہیں
روپ ہیں ہر پنتھ میں تیرے الگہے کہیں فردوس کہیں ہے سورگ
قدرت کے عجائبات کی کاںعارف کے لیے کتاب عرفاں
وہ عورت تھیمگر اک روپ میں ہونا اسے ہرگز نہ بھاتا تھا
تیرا کوئی دن نہیںتیرا کوئی روپ نہیں
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books