aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raq"
مجھ ہی میں جمع کر دیا ہےیہاں کہیں کسی ریک میں
ریک سے ایک کتاب نکالی تھی یوں ہی کھلی پڑی ہےدھوپ اترتی دھوپ مری الماری کے آدھے پٹ پر رکی ہوئی ہے
ریک پہ رکھے اخباروں کے بنڈل اور رسالےدھول کی چادر اوڑھے تھے
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیاعرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books