aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasman"
مسکرا دیتی ہو رسماً بھی اگر محفل میںاک دھنک ٹوٹ کے سینوں میں بکھر جاتی ہے
اور اٹھائے ہوئے ہاتھمجبوراً و رسماً ہوں
اب تو رسماً ہی زباں پر پرسش احوال ہےدم دلاسہ پیار ہمدردی خلوص
خود کو نئے سرے سے رسماً تعمیر کرو
آج بازار میں پا بہ جولاں چلودست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جاخودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہےاس راہ میں رہزن ہیں اتنے
اس دور میں جینے کی قیمت یا دار و رسن یا خواری ہےمیں دار و رسن تک جا نہ سکا تم جہد کی حد تک آ نہ سکیں
خط خون سے لکھنے کی رسمیںجب عام تھیں ہم دل والوں میں
رات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرےیہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہے
رام کب لوٹیں گے معلوم نہیںکاش راون ہی کوئی آ جاتا
ہم راہ ہمارے تھےرہرو تھے کہ رہزن تھے
اس مال کی دھن میں پھرتے تھےتاجر بھی بہت رہزن بھی کئی
محبت ہی وہ منزل ہے کہ منزل بھی ہے صحرا بھیجرس بھی کارواں بھی راہبر بھی راہزن بھی ہے
اگر پہچانتا ہوں اس کی رحمت اور سخاوت ہےاسی نے خسروی دی ہے لئیموں کو مجھے نکبت
زاہد! یہ تیری شوخئ رندانہ دیکھنارحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہےیعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books