تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raste"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "raste"
نظم
ہر شام یہاں شام ویراں آسیب زدہ رستے گلیاں
جس شہر کی دھن میں نکلے تھے وہ شہر دل برباد کہاں
حبیب جالب
نظم
قزاق اجل کا رستے میں جب بھالا مار گراوے گا
دھن دولت ناتی پوتا کیا اک کنبہ کام نہ آوے گا
نظیر اکبرآبادی
نظم
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
اکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں