aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rau"
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکےاک نیا جنوں لپکے
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
نگاہ شوق کے سانچوں میں روز ڈھلتا ہواسنا ہے راویوں سے دیدنی تھی اس کی اٹھان
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
یہ کاکلوں کی تاب ہے یہ عارضوں کا رنگجس طرح جھٹپٹے میں شب و روز کی ترنگ
جیسے دو تازہ رو تازہ دم پھول پچھلے پہرٹھنڈی ٹھنڈی سبک رو چمن کی ہوا
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
ہر ادا میں ہے جواں آتش جذبات کی رویہ مچلتے ہوئے شعلے یہ تڑپتی ہوئی لو
شب خوں سے منہ پھیر نہ جائے ارمانوں کی روخیر ہو تیری لیلاؤں کی ان سب سے کہہ دو
کبھی وہ چاند نکلتےکبھی خیال کی رو میں
صبح کچھ ایسی روشن تھیجب باد صبا وارفتہ رو
یہ وہ آندھی ہے جس کی رو میں مفلس کا نشیمن ہےیہ وہ بجلی ہے جس کی زد میں ہر دہقاں کا خرمن ہے
کوئی راہرو ہو تو اس سے راہ کی داستاںمیں سنوں فسانہ سمندروں کا سناؤں میں
راہزن ہار گئےراہرو جیت گئے
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
لہجے کی یہ رو ہے کہ برستا ہوا پانیلرزش میں یہ مژگاں ہے کہ پریوں کی کہانی
پھر ہوا یہ کہ اسی آگ کی ایسی رو میںہم تو جلتے تھے مگر اس کا نشیمن بھی جلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books