aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "resha"
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
سو زخم تھے نس نس میںگھائل تھے رگ و ریشہ
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
موٹے موٹے شہتیروں کاریشہ ریشہ چھوٹ گیا ہے
ان کی نظروں سے گر چکی ہیںاب ان کی اولاد ان کی ریشہ دوانیوں سے پناہ
ابھی دھندلی دھندلی لکیروں نے چہرہ بنایا نہیںابھی اس کی آواز بھی ریشہ ریشہ ہے
یہ سراپا جو کوئی اجنبی دکھتا ہے مجھےاس میں گزرے ہوئے احساس کا ریشہ بھی نہیں
مرے وعدے کی رسیریشۂ دل سے بنی
تو دو صد ریشہ عناصر وہ گلے بیجذرا دیر کو ہو جاتے وہیں ڈھیر مزے میں
ہیں ترنم ریز یکسر شاخ و برگ و بار آجبن گیا ہے ریشہ ریشہ تار موسیقار آج
بسا تھا عطر میں ہر ریشہ اس کاپرے تھا عرش سے اندیشہ اس کا
احساس کا ریشہ ڈھونڈ رہا ہےاور اس ٹھنڈی لاش پہ بیٹھا
ریشۂ اشک پہ ٹانکے ہوئے ہم برگ ملالقریۂ وحشت و افتاد میں ہیں خیمہ بدوش
ہر ریشۂ گل ہر سنگ گراںہر موج رواں کے سینے میں
ریشہ ریشہ گیت کا گوٹا ہر اک انگ میں رقصسانس کے بھیتر کوئل بولے پنچھی جیسا شخص
گرہیں کھلتی جاتی ہیںریشہ جلنے لگتا ہے
مری رگ و پے میںجسم کے ریشہ ہائے مو میں
تیرے خون کی آخری بوندیں جذب ہوئیںاس دم مرنے والے جسم کا ریشہ ریشہ
ریشہ ریشہ سمٹ گیا ہوںکہانیوں کے دبیز پردوں کی تہ میں عریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books