aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "restaurant"
ریستوران کی رنگا رنگ روشنیوں میںڈوبا ثمر کے خوبصورت گیت کی مدھم لے میں
ریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرےقبروں کے کتبوں پر جیسے مسلے مسلے سہرے
ہم اک چائے کی میز پہ آ کرعشق کا قصہ لے بیٹھے تھے
ڈنر کیا تھاشہر کے مخصوص ریسٹورینٹ میں
پگڈنڈی جگ مگ منڈی ہے بانسوں پر تنبو تانے ہیںکچھ نئے نویلے ہوٹل ہیں کچھ ریستوران پرانے ہیں
کسی ریستوراں کے نیم تاریک گوشے میںبیٹھ کر مدھم سرگوشیوں میں
ہم گرم چائے کی طلب میںریستراں کی سیڑھیاں جب چڑھ رہے تھے
مدھم روشنی میںریستراں کی میز پر
میں اس ریستراں کی سیڑھیاں اترا چڑھا ہوںابھی پچھلے ہی موسم تک
موت سے بے خبرچھوٹے سے ریستوراں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books