aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riichhnii"
آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میںہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں
فانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارےاکبرؔ نے رچائی مری بے رنگ ہتھیلی
پورے بھگت انہیں کہو صاحب کے لال ہیںاور جن کے آگے روغنی اور شیرمال ہیں
ذرا ہونٹوں کو جنبش اور لفظوں کو رہائی دواکیلا پڑ گیا ہوں میں ذرا میری صفائی دو
فسانوں میں نظر آتی تھی مجھ کو یہ دنیاغم و خوشی میں رچی پیار میں بسائی ہوئی
ظلم بھولے راگنی انصاف کی گانے لگےلگ گئی ہے آگ کیا گھر میں کہ چلانے لگے
یہ ایک سانس جھمیلوں بھری جگوں میں رچیاس اپنی سانس میں کون اپنا انت دیکھے گا
بڑی سہانی سی رات تھی وہہوا میں انجانی کھوئی کھوئی مہک رچی تھی
بندوق اٹھائے آ پہنچانو عمری کی سرخی سے رچی اس کی آنکھیں
یہ کیسی ریت رچائی ہےیہ مہندی کیوں لگائی ہے
آج بھی یاد ہے دور سے تیری آواز کانوں میں پڑتی تو کچھ بھی سنائی نہ دیتاکاش تو اپنے زنداں سے مجھ کو رہائی نہ دیتا
بخشی تھی خواب ابد سے رہائی!یہ سچ ہے تو پھر کیوں
سجل اداؤں میں وہ راگنی رچائی ہوئیہو خواب گاہ میں شعلوں کی کروٹیں دم صبح
ابھی تو پائی ہے میں نے رہائی رہزن سےبھٹک نہ جاؤں میں پھر رہنما کی بات نہ کر
زنجیروں کی رہائی دوکہ انسان ان سے زیادہ قید ہے
حق تو یہ کہ خوشامد سے خدا راضی ہےروکھی اور روغنی آبی کو خوشامد کیجے
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
جو تیرے زنداں کی قید تجھ کورہائی دے کر کے کاٹتا تھا
قید سے رہائی تکدھڑکنوں کی سرحد کے
سب رشی سب منی انبیا اولیاخیر کے دیوتا حسن نیکی خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books