aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rise"
مچھیروں کے تنے رسےسمندر کی جڑی ہنسلی پہ گرتے ہیں
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
رستے ہوئے دل کے زخموں کو دنیا سے چھپانا کھیل نہیںاوراق نظر سے جلووں کی تحریر مٹانا کھیل نہیں
منہ ماؤتھ ہے ناک ہے نوزاور گلاب کا پھول ہے روز
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
روز مل جاتی ہے پینے کے لیےبس یونہی جیتے رہو
شہ دروازے کی دہلیز سےرستے رستے
میرے ادراک کے ناسور تو رستے رہتےمیری ہو کر بھی وہ میرے لئے کیا کر لیتی
اپنے صور کے پہلو میں وہ خوابیدہ ہےاس کی دستار اس کے گیسو اس کی ریش
قلب آدم کے یہ رستے ہوئے کہنہ ناسوراپنے احساس سے ہے فطرت انساں مجبور
پلک پلک رس رہی ہے یہ کائنات ساریہر ایک شے بھیگ بھیگ کر دیکھ کیسی بوجھل سی ہو گئی ہے
کچھ با ریش سے چہرے تھےاور ایمان کا ماتم تھا
الاماں خوفناک کالا نشہاوہ ریش و بروت والا نشہ
کہ میرے ہونٹوں میں ہے وہ امرتہزاروں سالوں کے فاصلے سے جو رس رہا ہے
بول! چٹگاؤں کی مظلوم خموشی کچھ بولبول اے پیپ سے رستے ہوئے سینوں کی بہار
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
نہ جانے کیسا کرہ تھا مرا وجود کہ روزمرے قریب زمیں گھومتی ہوئی آئی
عقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئےزندگی کا پارٹنر مثل ''ڈیانا'' چاہئے
ہر صبح مجھ کو نظر آتا ہےروز یہ سمجھاتا ہے
میں ہر روزچار بار مرتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books