aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roke"
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میںقاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
کوئی لاکھ روکے کوئی لاکھ ٹوکےقدم اپنے آگے بڑھائے چلا جا
ان گنت سانس روکے ہوئے چپ کھڑے ہیںجہاں ابرآلود شام اڑتے لمحوں کو روکے ابد بن گئی ہے
چڑھتا ساگر رستہ روکےبیرن بجلی جی کو ڈرائے
چیچک کا ٹیکہ بیماری کو روکے رکھتا ہےضبط تولید اسقاط وغیرہ
سلگتے چاند کے سایوں کے پتھرراستہ روکے کھڑے تھے
سانس دہشت سے زمیں کی آسماں روکے ہوئےمفلسی مردانہ لہجے کی عناں روکے ہوئے
یہ سرد ہوا کے جھونکےنہ رک سکے جو کسی کے روکے
وہی اکیلا ہو اور خموشی ہزار صدیوں کی سانس روکےوہ چپ لگی ہو کہ موت بام فلک پہ بیٹھی زمیں کے سائے سے کانپتی ہو
راہ روکے ہے پولس ''کارگزاری'' دیکھوکس طرح جاتی ہے شاہوں کی سواری دیکھو
مگر کچھ کر نہیں پاتا کہ راحت روکے رکھتی ہےکوئی افسانہ پڑھنا ہو کسی کی شاعری پہ بات کرنی ہو
لیکن جن کو رنگوں کی مہکار بلائےوہ روکے سے رک نہیں سکتے
مگر زمین پرومیتھیس کو کیوں روکےجو وہ جہاں کے خداؤں سے جنگ کرتا ہے
کسی بھی راہگیر کا رستہ روکےایک دم
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
اور ستاروں کا راستہ روکےکسے فرصت ہے مجھ سے بات کرے
سفر لمحہ طنابیں کھولتا ہےجدائی راستہ روکے کھڑی ہے
سانس روکے ہوئے اس شہر سے گزری ہے ہواکچھ تو کہتی ہے فضا رات کے دیوانوں سے
کون روکے اسے کون ٹوکے اسےہیں تضادوں کے آسیب اس شہر میں
کسی خواب کا ذکر نہیں ہےخزاں کو کچھ دیر اور روکے رکھیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books