aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-vasl"
کبھی روز وصل بھی دیکھتےیہ جو آرزو تھی وہ مر گئی
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
ہمیں ہر روزمشق وصل کے ہیجان سے ہو کر
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
بھر چکا جام شرط وصل جسےصبح تک، آنسوؤں سے بھرنا تھا
روز آئندہ، روز فردا ہو
رنگ فراق و وصل کی پرتیں ابھی کھلی نہ تھیںایسے میں تھی کسے خبر
خیال وصل میںمیں نے
جان دیتے رہے زندگی کے لیےساعت وصل کی سر خوشی کے لیے
دوام وصل کا اک خواب ہےجو سانس لیتا ہے
مگر آیت وصل کے درد سےیہ معجزہ ہوا
لذت وصل ہو کہ زخم فراقجو بھی ہو تیری مہربانی ہے
کہ کب تلک یہ مرگ و زیست کی مصیبتیںفراق و وصل کی صعوبتیں
وصال و وصل کی خواہش سے بالاترکہا کرتا
سمندر مگرروز اول سے خاموش ہے
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
رہے لاکھ پردوں میں پہچانتا ہوںمیں روز ازل سے تجھے جانتا ہوں
جواب اندر جواب تم ہوخدا نے روز ازل
بلا کا عشق ہے تو پھرخراج وصل نہ مانگو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books