aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rukh-e-darpan"
محبت کا گھروندا نار دنیا نے جلا ڈالاجو درپن تھا سنہری خواہشوں کا
کرے گی کمرے کا رخ جب کنیز خاص ہم راہ ہوسیاہ ہو چاہے گوری ہو مگر وہ ساتھ میں جائے
کیا شے ہے کیا کہوں رخ خندان صبح عیدگویا بہار پر ہے گلستان صبح عید
بھڑکے اک آہ کہا چاند نے یوں زہرہ سےاے نگار رخ زیبائے بہار افلاک
لہو یہ تمہارارخ میرؔ و غالبؔ کا غازہ بنے گا
تیری الفت کے ہے قابل رخ زیبائے بہارجس کے انمول جواہر کا نہیں کوئی شمار
دنیا کو حقیقت کے اجالوں سے سجائیںگوشوں میں سمو دیں رخ تنویر محبت
ابھی تو انجمن مہر و ماہ بکنے دوابھی نقاب رخ حسن یار باقی ہے
آئے نظر علوم جدیدہ کی روشنیجس سے خجل ہو نور رخ مہر و ماہ کا
خوشیوں کا جھونکالمس رخ گل
ہر لالۂ کہسار ہے شکل گل راحتداغ اس کے ہیں یا خال رخ حور مسرت
کیفیت التہابنور رخ ماہتاب
روز و شب منتظر دید رخ یار ہوں میںدل ہے وقف غم آلام کہاں ہے آ جا
ذرا ہمارے یہ شام و سحر سنور جائیںتو ہم بھی زلف و رخ مہوشاں کی بات کریں
ترجمان جذبۂ اقدس تری فکر رساتو رخ راز حقیقت سے اٹھاتا ہے نقاب
مرجھا جاتے ہیں اکثر کیوں کون ہے وہ جس نے بیمارکیا ہے روح ارض کو آخر اور یہ زہریلے افکار
دور مہتاب کے سائے میں ضیا پاش رہےرخ پر نور پہ آویزاں چمکتے تارے
پھر باندھیں گے ابرووں کے دوہےپھر مدح رخ و دہن کہیں گے
لطیف و پر کیف چاندنی میںتری کتاب رخ جواں پر
رخ زیبا لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books