aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruko"
رکو میں بے سر و پا اپنے سر بھاگ نکلا ہوںالا یا ایھا الابجد ذرا یعنی ذرا ٹھہرو
تو یقین ہو!رکو اور تھوڑا سا ضبط لو، مجھے سوچ لینے کو وقت دو،
مگر رکو ذرا ٹھہرو یہ سسکیاں کیسیخوشی کہ رت میں دکھوں کی یہ بدلیاں کیسی
ہاں رکو نہیںاس ڈھلان سے نیچے بھی تو جانا ہے
دوڑتے جاؤ یہی ہے زندگیمت رکو اک دوسرے کے واسطے
مگر جاناں ذرا سوچورکو لمحے کو اور دیکھو
ایک دو پل تو ذرا اور رکوایسی جلدی بھی بھلا کیا ہے چلے جانا تم
تم اس طرح بیگانہ وش کیوں گزرتی ہوپل بھر رکو
کیوں قدم رک گئے مرے ساتھیہے سفر تو ابھی بہت باقی
ان کہی بات کا احساس زیاںاجنبی شہر میں چلتے چلتے راستہ ہاتھ پکڑ لے تو رکو
بھائی رکوتم دو قدم آگے بڑھے تو
آگے بڑھو رکو نہ کسی رہ گزار پرہر دم سفر کا لطف اٹھاتے چلے چلو
آواز دے کے اس سے کہا اے میاں رکوجاتے کہاں ہو مال لیے اپنے باپ کا
ذرا رکو توہمیں بتاؤ
مرے جگنورکو اپنے بدن سے میری خوشبو جھاڑ ڈالو
ابھی رکوشکایتیں سنانے دو
رکو محبت کے خانوادے کے شاہزادےرکو کہاں عجلتوں میں جانیں لٹا رہے ہو
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books