aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruupe"
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
گر حسن ہو ہزار روپے کا تو اس کو آہکیا کوڑیوں کے مول بکاتی ہے مفلسی
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
خوردنی چیزوں کے چہروں سے ٹپکتا ہے لہوروپئے کا رنگ فق ہے اشرفی ہے زرد رو
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہےگر ایک کو ہزار روپے کا ملا کفن
پتلون کی سلائی پچانوے روپے دیعرفی کے بوٹ ساڑھے چھ سو روپے میں آئے
کہ ہم ان کو بیچیں گے۔۔۔۔پھر جو روپے ہوں گے،
کل بھی ساٹھ روپے جیتا تھاآج بھی تیس روپے جیتا ہوں
عاشقاں کہتے ہیں معشوقوں سے با عجز و نیازہے اگر منظور کچھ لینا تو حاضر ہیں روپے
میں جو بے روزہ ہوں یہ بھی تاجروں کا ظرف ہےسو روپے اجرت ہے میری سو روپے کا برف ہے
نظم مر گئی اس دنجب میں نے بیس روپے بچانے کے لیے
میںروزانہ ایک سو روپے اجرت کا ملازم ہوں
میں نے ریس میں ایک گھوڑے پر ہزار روپے لگائےاور ہار گیا
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
جب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہو
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
اک لب پر باتیں نرمی کیکچھ روپ حسیں کاشانوں کا
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books