aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saad-e-siimii.n"
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
جگاؤ گیسوئے جاناں کی عنبریں راتیںجلاؤ ساعد سیمیں کی شمع کافوری
وہ تری ساعد سیمیں کا زمرد بھی خجلکچھ نہیں کچھ بھی نہیں آج عزا خانے میں
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
اور کاغذ پہ کسیپردۂ سیمیں کی طرح
نیچے آیاچمکتی ہوئی ندی سے آب سیمیں پیا
مجھ اک ہوس ناک فرومایہ کی خاطرساز و سامان نشاط و نشۂ عشرت فزونی تھے
کبھی بات میں بات یوں ہی نکالیسر راہ کوئی قیامت اٹھا لی
یہ فلک بوس ملیں دل کش و سیمیں بازاریہ غلاظت پہ جھپٹتے ہوئے بھوکے نادار
ان کے لب پر ہے قرآن دل میں خداان کے پاؤں پہ خم ہے سر اتقا
جسم سیمیں پہ یہ زرتار ترے پیراہنگرم جھونکوں کی عنایت سے بچیں گے کب تک
قصۂ درد چھیڑے سر راہ کونپھر بھی تارے مصر تھے
دشت پیکار میں بڑھتا ہی گیابڑھ کے اک چشمۂ سیمیں نے قدم چوم لیے
میں نے سوچا تھا کہ دشوار ہے منزل اپنیاک حسیں بازوے سیمیں کا سہارا بھی تو ہے
اک نیا ارماں نئی امید پیدا ہو چلیحجلۂ سیمیں سے تو بھی پیلۂ ریشم نکل
اللہ اللہ وہ پیشانیٔ سیمیں کا جمالرہ گئی جم کے ستاروں کی نظر آج کی رات
مرحلے جھیل کے نکھرا ہے مذاق تخلیقسعئ پیہم نے دیے ہیں یہ خد و خال تجھے
میری آنکھوں میں کسی پردۂ سیمیں کی طرحیک بیک تیز پھواریں جوں برس جاتی ہیں
وقت کے صحرا میں ایوانوں کی عظمت سنگ سازوں کی تراشحجلۂ سیمیں کی رعنائی کا افسوں ہو گئی
میں نے یہ سمجھا کہ تم ہو، تم نہ تھے وہ پھول تھادھیرے دھیرے چہرۂ سیمیں سے سرکاتا نقاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books