aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saahab-e-asraar"
تو محرم ہر لذت اسرار ازل سےورثہ تیرا رعنائی افکار ازل سے
تو پیر صنم خانۂ اسرار ازل سےمحنت کش و خوں ریز و کم آزار ازل سے
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
صاحب علم و صاحب اخلاقدوستی میں یہ فرد خلق میں طاق
محبت صاحب علم الیقیں بھیمحبت روح بھی روح الامیں بھی
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
صاحب عقل و فہم ہوںبہتا ہوا پانی ہوں
تمہاری شان کریمی سے ڈھک گیا ہے بدنغریب کشور اسرار بے کفن نہ ہوا
صاحب دولت و ذی رتبہ و زردار ہو ایکبے نوا غمزدہ و بیکس و لاچار ہو ایک
تم کو میرے خواب کی تعبیر ہونا چاہیےاہل علم و صاحب تدبیر ہونا چاہیے
میرا یہ جرم کہ میں صاحب ادراک و شعورمیرا یہ عیب کہ اک شاعر و فن کار ہوں میں
زنجیر و سلاسل میں پرو کر صاحب قصر حشم کے سامنے لایا گیا ہےپہرہ واروں نے دریچے
اگر ہیں صاحب کردار تو زباں کھولیںاگر ہیں صاحب ایماں تو پھر وہ سچ بولیں
شاہد معنی اسرار ظہور قدرتسب پہ روشن تھا کہ وہ خاص تھا نور قدرت
صاحب اقبال و شوکت بال گنگا دھر تلکپاک صورت پاک سیرت بال گنگا دھر تلک
چھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پرلٹاتی ہے سحاب حسن و طلعت کہکشاں جن پر
صاحب طرز نوی مالک انداز کہنفخر دیں فخر زمیں فخر زماں فخر زمن
زندگی ہے کار گاہ شیشہ گرصاحب عقل و خرد یا مومن و درویش و سالک
نیم معلوم صدیوں کے سینۂ اسرار کودائرہ دائرہ کھولتے کھولتے
تجھ کو خبر ہےبتا دے مجھے بھی کوئی اسم اسرار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books