aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saajida"
ہم اس زمین و آسماں کے درمیاںحیران ہیں اور سر گراں
وہ عشق جو ہم کو لاحق تھاشب ہائے سیہ کے دامن میں
فقیری میں بھی خوش وقتی کےکچھ سامان فراہم تھے
یہ کس کی سازش ہےکس کا خون ہے
عجب سفر تھاعجب پر اسرار مرحلہ تھا
ہے کہاں وہ سماںدرد کے نور میں دھل کے نکھرے ہوئے جسم و جاں
کیف جاں نور بصر یاد آیاعرصۂ حرف و ہنر یاد آیا
جب درد کے ناتے ٹوٹ گئےجب منظر منظر پھیلے ہوئے
مجھے بے رحم ہستی کے زیاں خانے میں کیوں بھیجا گیاکیوں حلقۂ زنجیر میں رکھ دی گئیں بے تابیاں میری
وہ درد آرزوجو لرزہ بر اندام تھا پہنائے عالم میں
سجدۂ حقتمنا کے آفاق تک درد کے قافلے
بہت دنوں سے اداس نظروں کی رہ گزر تھیپڑی تھیں سونی افق کی راہیں
ساعت خود گری خود شناسیرفاقت محبت کے وہ جاگتے قافلے
ساجدہ کن یگوں کی مسافت سمیٹے ہوئےاس بیاباں میں یوں ہی بھٹکتی رہو گی
عظیم تر تھی نظر کی دنیاحسین تھیں آرزو کی راہیں
یہ بے نور اندھی سیاست کا بازار ہےمصلحت کی دکاں ہے
میں اپنے عرصۂ ہستی کی ڈھونڈھتی تھی اساستمام عمر بس اک ایسی روشنی کی تلاش
ابھی تو منظر گل دعوت نظارہ تھاابھی تو دیدہ و دل کارزار ہستی ہیں
مری نگاہ کی خنک اداسیاں ہیں ہر طرفمرے خیال کی لکیر ہے وہ رود نور
ہمیں نے جمنا کے ساحلوں کو حسیں عمارات سے سجایاہمیں نے پتھر کے سخت سینے کو نرم ایلورا کی دھڑکنیں دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books