aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaya-e-parvardigaar"
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
لیکن اے پروردگارشکریہ صد شکریہ
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
مری حیات ترے ذکر میں گزر جائےکرم بس اتنا اے پروردگار مجھ پر کر
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
ریگزاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیںسایۂ ابر گریزاں سے مجھے کیا لینا
مصوری کی اک عمدہ مثال لگتی تھیکوئی عنایت پروردگار ہو جیسے
زندگی وہم ہے حقیقت ہےشجر درد سایۂ غم ہے
میرے کمرے میں اتر آئی خموشی پھر سےسایۂ شام غریباں کی طرح
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
تمہارے سایۂ رخسار و لب میں ساغر و جامسلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نام
اسی کے سایہ میں پاتا ہے پرورش اقبالمثال سایۂ بال ہما سدیشی ہے
پانی تو ایک نعمت پروردگار ہےپانی ملے تو باغ ہے رنگ بہار ہے
تا چند صومعہ میں یہ رحمت کی جستجوآ مے کدہ میں رحمت پروردگار دیکھ
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
بہ زیر سایۂ شجرتپسیا میں محو تھا
ڈھیر مٹی کا بس اپنی پہچان ہےسایۂ زلف برہم میں لے چل مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books