aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabaat-e-abad"
جن کے ہر گام پر، زندگی کے لیےہے ثبات ابد منتظر
وہ اپنے جسم کا اور حسن کا جادو جگاتی ہےحریم ناز کو بد ذاتوں سے آباد کرتی ہے
اداس حبس زدہ دوپہر کا ہر لمحہثبات تشنہ لبی آزما کے جاتا ہے
متاع درد کو صاحب شعور کھو بیٹھےثبات عزم کو مرد غیور کھو بیٹھے
ثبات عہد زمانے میں کسی نے پایا ہےزمانہ رنگ بدلنے کو رنگ لایا ہے
غرور فتح کے پرچم ہوا میں لہراتےثبات و عزم کے اونچے علم اٹھائے ہوئے
منکشف ہونے کو ہے راز ثبات جاوداںآج اگر شیرازۂ ہستی پریشاں ہے تو کیا
مگر یہ ستاروں سے اترے ہوئے لوگسر رشتہ ناگزیر ابد میں اسیر
ایک تاریک ازل، نور ابد سے خالی!
لفظ میں ساز ازللفظ میں راز ابد
''حیات دائمی'' لکھا ہوا ہے جن کے ایواں پرارم زار ابد ہے سایہ زن جن کے خیاباں پر
بخشی تھی خواب ابد سے رہائی!
اک فنا کا زندانیحسرت ابد میں ہے
بچھڑی ہوئی ازل کی نعمتہر چند کہ حاصل ابد ہے
وہ سمندر کی تہ کا سکون ابد
چار تنکوں کا آشیانہ ہےاے خدائے ابد خدائے ازل
ایک تاریک ازل نور ابد سے خالیہم جو صدیوں سے چلے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ ساحل پایا
یہ لمحہ جو نور ازل ہےیہ لمحہ جو بحر ابد ہے
جو بھی آتا ہے کھلی آنکھ لیے آتا ہےسو چکے خواب ابد دیکھنے والے کب کے
زمیں کو بسانے کا بس اک بہانہ!میں روز ابد نیکیوں کا صلہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books