aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaf"
جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتااے قطرۂ نیساں وہ صدف کیا وہ گہر کیا!
موجوں کی تپش کیا ہے فقط ذوق طلب ہےپنہاں جو صدف میں ہے وہ دولت ہے خدا داد
وہ سرور و سوز صدف ابھی مجھے یاد ہےابھی چاٹتی ہے سمندروں کی زباں مجھے
''تو کون ہے وہ جو لوح آب رواں پہ سورج کو ثبت کرتا ہے اور بادل اچھالتا ہےجو بادلوں کو سمندروں پر کشید کرتا ہے اور بطن صدف میں خورشید ڈھالتا ہے
پلکوں کے صدف سے جو نکلتے ہیں اسی دمجب دل کے سمندر میں
بچھڑتے وقتاس نے کہا تھا
بحر جدید اوج موج اس میں گہر ہیں موج موجسطح بہ سطح سب صدف نور کی رو عظیم ہے
میان بحر صدف میں گہر تو ہے لیکنخطر پسند شناور تلاش کرتا ہے
کچی عمر کےگلابی خوابوں کی
سمو کے لفظوں میں موج دریاصدف صدف دھارے توڑتی تھی
صدف میں ذہن کے جوںگوہر کمیاب پوشیدہ
خلق ہے موتی علم صدف ہےعلم و ادب سے جگ ہے روشن
وجود قطرۂ نیساں سے ہے صدف کی نمودصدف میں قطرۂ نیساں نہیں تو کچھ بھی نہیں
کبھی تممیں سے نکل کر
اپنا آپ یوں محسوس ہوتا ہےکہ جیسے
کتنی نعمتوں سے نوازا ہے مجھےخدائے عز و جل نے
اے میرے پاک وطندیکھے تھے کئی خواب تمہاری خاطر
مجھے خبر ہی نہیں تھی تو میری انگلیوں میں کھلا ہوا ہےمرے صدف میں ترے ہی موتی ہیں
تو نے دیکھی ہیں فقط میری یہ ہنستی آنکھیںاور ہنستی ہوئی آنکھوں میں شگفتہ باتیں
کون ہے وہجو ہر پل میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books