aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadar-e-diin"
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تم چاہو تو بستی چھوڑے تم چاہو تو دشت بسائےاے متوالو ناقوں والو ورنہ اک دن یہ ہوگا
صدر مملکت نےاپنی دولت کو ضرب لگائی
سچا جھوٹھا جھوٹھا سچاوعدہ اک نادان کا ہے
پاؤں چھونے سب بزرگوں کے سکھاتی ہے اسےہے سر تسلیم ہی بس دولت دنیا و دیں
آئے دنزلزلوں کے جھٹکوں سے
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
یہ آئے دن کے ہنگامےیہ جب دیکھو سفر کرنا
رات کو آئے دن کو آئےچلنے سے نہ کبھی گھبرائے
یہ تاجران دین ہیںخدا کے گھر مکین ہیں
وائے ناکامی وہ ناصور جگر ثابت ہواجانتے تھے جس کو زخم دل کا مرہم ہائے ہائے
اک انجمن دنیا ہے یہتو اس میں صدر انجمن
پائیں گے دشمنان دیں اعزازقاتلوں کی رفاہ بھی ہوگی
بیزار ہے کنشت و کلیسا سے اک جہاںسوداگران دین کی سوداگری کی خیر
تڑپائے جا تڑپائے جااو دشمن دنیا و دیں
تیرے انداز چلے ہیں سحر و شام کے ساتھتیرے ارمان رہے گردش ایام کے ساتھ
گوشے کے خلا میں کائنات آباد ہے اکچائے خانے کی جہاں دن ڈھلتے آئے دن
مسلک و دین کے نام پرخوں بہاتے ہیں ناحق بڑے فخر سے
آئے دن کال کا ہے ذکر اذکاراک ذرا سے اناج نے مارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books