aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaafii"
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
قوم کی بہتری کا چھوڑ خیالفکر تعمیر ملک دل سے نکال
وہ اہل درد و سخنور وہ بے مثال خطیبسیاسیات کا ماہر صحافی اور ادیب
صحافی سے اس نظام کو بدلنے کی درخواست کیمگر وہ
کیسے کہیں صحافی تجھ کواے چمچۂ حاکم بول
ماہرین ابلاغ عامہ، صحافی، دانشور، سول سوسائٹیوں کے نمائندےاور عوام الناس مجھے احمق قرار دیں
ہونٹ جو تیغۂ اعجاز پہ چسپاں تھے وہ سباک صحافی کا قلم بن کے رہے بے معنی
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
علامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتےسید جونؔ ایلیا حسنی الحسینی سپوت جاہ''
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباسجب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
مجبور کے سر پر ہے شاہی کا وہی سایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
اے تاج محل نقش بہ دیوار ہو غم سےاے قلعۂ شاہی یہ الم پوچھ نہ ہم سے
در ہائے آب دار و شرر ہائے دل نشیںشب ہائے تلخ و ترش و سحر ہائے شکریں
کچھ وہ ہیں جو خلعت و قبا سےایوان شہی میں معتبر ہیں
یہیں وطن کے ترانوں کی وہ پویں پھوٹیںوہ بے قرار سکوں زا ترنم سحری
اے عنادل کے نغمۂ سحریاے شب ماہتاب تاروں بھری
لوگ اس منظر جانکاہ کو جب دیکھیں گےاور بڑھ جائے گا کچھ سطوت شاہی کا جلال
جشن عظیم اس سال ہوا ہےشاہی فورٹ میں بال ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books