aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahuu.ngaa"
کہ میں سچ کی خاطر ہر اک دکھ سہوں گابڑا ہو کے یارو سنو کیا بنوں گا
ابھی تو میں بے رنگ و بے روپ ہوں بے ریا ہوںابھی دکھ سہوں گا
وہ زندگی سے کہتا تھاکہ تجھ کو میں سجاؤں گا
میں تو آج نہ سوؤں گارات گئے تک جاگوں گا
تم سے ملنے شاید اس ہفتے بھی نہ آ سکوں گابڑی اہم مجبوری ہے
اوس اور دھوپ کے صدمے نہ سہے گا کوئیاب مرے دیش میں بے گھر نہ رہے گا کوئی
ایک پھول سجاؤں گاتمہارے بالوں میں
سمیٹ لوں انہیں تو پھر وہ کائنات کو جگائیںابھی تو روح بن کے ذرے ذرے میں سماؤں گا
اپنی پندار کی کرچیاںچن سکوں گی
آئی نہ تو تو سب کی سنوں گا کھری کھریتجھ بن اداس ہے مری کھیتی ہری بھری
اب نہ کبھی ہم ظلم سہیں گے جبر و ستم پہ چپ نہ رہیں گےایک نئے اعلان کی ساعت ایک نئے منشور کا دن ہے
کس کس سے چھپ کے رہ سکوں گاآنسو کہاں کہاں پیوں گا!
یاد میں تیری میں سلگا نہ سکوں گا آنکھیںسختیاں درد کی مجھ سے نہ سہی جائیں گی
مسہری کے آغوش کی لرزشوں کا مجھے خواب بھی اب نہ آئے گا میں اپنےکانوں سے کیسے سنوں گا وہ شہنائی کی گونج سیندور
لال قلعے پر آزادی کاسہہ رنگا پرچم لہرایا
اپنے ہاتھوں وطن کو سجاؤں گا میںپریم کے گیت ہر وقت گاؤں گا میں
چاندی کی انگوٹھی کے نہ میں ساتھ رہوں گیوہ اور ہے میں اور یہ ذلت نہ سہوں گی
پھر میں سمجھوں گا مری ہار مری ہار نہیںچند لمحوں کی ہے یہ زیست گزر جانے دے
خوشی سے غم سہیں گے ہم جو غم کے بعد ہے خوشیعجیب ہے یہ زندگی
اپنی یاد لیتی جاؤاب نہ رکھ سکوں گا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books