aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "said"
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
خودی شیر مولا جہاں اس کا صیدزمیں اس کی صید آسماں اس کا صید
یاں آدمی ہی صید ہے اور آدمی ہی جالسچا بھی آدمی ہی نکلتا ہے میرے لال
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
تو کیا وہ جھوٹ تھاتو نے جو اس لڑکی سے بولا تھا
اس سے بد تر دنوں کے ہم صید ناتواں ہیں!کوئی یہ کس سے کہے:
ریستوران کی رنگا رنگ روشنیوں میںڈوبا ثمر کے خوبصورت گیت کی مدھم لے میں
اور تم نہیں آتےچاند ڈوب جاتا ہے
کے اندروںکوئی حرف اپنا ہی صید ہے
بندگی کو قید سے آزاد ہوتے دیکھیےپر شکستہ صید کو صیاد ہوتے دیکھیے
میرے آزاد وطن تیری بہاروں کو سلامتیری پر کیف فضا تیرے نظاروں کو سلام
جنہیں زیر کر نہ سکا ستم ہوئے صید سلسلۂ کرمتری نیکیوں نے تری قسم سر خود سری کو جھکا دیا
ہوا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کرجدائیوں کے سفر پہ نکلے تھے تم
کھری باتوں کا ذائقہ ترش ہوتا ہےبہ حیثیت انسان
بزم گاہ حسن میں اک پرتو فیض جمالصید گاہ عشق میں ہے ایک صید خستہ حال
ایک مزدورکہ جس کے بدن نے
سعیدؔ لیکن اسی کو چاہوںجسے دعائے خلیل مانگے
گیسوؤں والوں میں ابرو کے کمان داروں میںایک صید آ ہی گیا ایک شکار آ ہی گیا
بے تشہیری کے صید زبوںکب جھنگ میں آ کر تجھ سے کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books