aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sail-e-aah"
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
ابل رہا تھاجیسے سیل آب کے مقام سے
ہر طرفسیل آب رواں
گیت سیل زخم دل میں کھو گئےغم میں دل کشی نہیں
نہ تیرگی کا تلاطم، نہ سیل رنگ و نورنہ خار زار تمنا میں گمرہی کا خیال
بھنور جو آج گھومتا ہے سیل رنگ آب پرمگر ابھی سکون ہے
میری آنکھیں کسی سیل پر نور کی منتظر تھیںمری زندگی راکھ کا ڈھیر تھی
اگر دیکھوں میں جو ہر کی توانائی کاسیل بے کراں
وہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑیمیں سیل نور اندروں سے دھل گیا!
چاروں جانب سیل ہوا ہےمگر خلا ہے
باتیں سنیں اتنی باتیںسیل زماں سے اونچی باتیں
سنہری دھوپ سرخ پھولسیل آفتاب لکھ گئی
کبھی زمین کا دامن غبار آلودہکبھی گرجتا ہوا سیل بے کراں لرزاں
بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میںوہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی
ایک سیلسیل بے کراں
اس چکا چوند میں اب تجھ کو پکاروں کیسےسیل انوار میں تاروں کا گزر کیا ہوگا
سیل بے مائیگی میں کبھیدل اکھڑتے ہوئے شہر گرتے ہوئے
تمام ایک سیل سرخ موجزنتمام آب زار ہیں لہو لہو
سیل موج شہر میںوہ اترنے کو ہے اب
سیل موج شہر میںوہ اترنے کو ہے اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books