aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sambhalne"
اچھلتی پھسلتی سنبھلتی ہوئیبڑے پیچ کھا کر نکلتی ہوئی
کسی سمے میں دھنش بان کو سنبھالا تھااسی دیار نے دیکھی ہے کرشنؔ کی لیلا
تیرگی جتنا سنبھلنے کے لئے رکتی ہےسرخ سیل اور بھی بے باک ہوا جاتا ہے
حدیث ہے کہ اصولاً گناہ گار نہ ہوںگناہ گار پہ پتھر سنبھالنے والے
مرے لہجے میں اپنا کس طرح آہنگ بدلا ہےمجھے تھوڑا سنبھلنے دو ابھی ٹھہرو
ہمارے لئے چاند نکلے نہ نکلے کہ ٹہنیوں سے بچھڑ کے سنبھلنے نہ پائےہواؤں کے کندھوں پہ روتے ہوئے دور ہوتے گئے
سنبھالنے کی مشقت ہوگیسلگتی روح اس کی یادوں کی بھاپ میں
تجھ میں اٹھنے کے نشاں تجھ میں سنبھلنے کے نشاںتیری صورت میں نظر آتا ہے فردا مجھ کو
سنبھلنے کا ہنرآتا ہے
ہزاروں خنجروں سے اپنی سانس کی طناب کوسنبھالنے کی حد میں
میں بھی رکنے کا نہیں وقت بھی رکنے کا نہیںلڑکھڑائے گی کہاں تک کہ سنبھلنا ہے تجھے
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اورنیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں
جو چیز سب سے ضروری ہے وہ میں بھول گئییہ پاسپورٹ ہے اس کو سنبھال کے رکھنا
وہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑناوہ جھولوں سے گرنا وہ گرتے سنبھلنا
ننھے لمحوں کو سمجھانےبھولے لمحوں کو بہلانے
کب تلک ریت کی دیوار سنبھالے کوئیوہ تھکن ہے کہ میرا جسم بھی ڈھ سکتا ہے
کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرایہ کچی باتیں ہیں دل سے انہیں نکال ذرا!
اور چلی آئی ہے بس یوں ہی مرا ہاتھ پکڑ کرگھر کی ہر چیز سنبھالے ہوئے اپنائے ہوئے تو
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
برسا لبوں سے پھول تری عمر ہو درازسنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books