aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samete"
جو اپنے ہی پھول ایسے کپڑوں سے شرماتیآنچل سمیٹے نگاہیں جھکائے چلی جا رہی ہے
یہی ایک منظر سمیٹے تھےشہروں کے پتھریلے سب راستے
بستیاں چھوڑ کے ترسے ہوئے ویرانوں میںتلخیٔ دہر سمیٹے ہوئے مے خانوں میں
مگر میں صدیوں سے، اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوںپھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے
تھکن دن کی سمیٹے شب کو گھر جانے پہ کون اس کےلیے دہلیز پر بیٹھا۔۔۔ دعا کی مشعلیں دل میں
اپنے رام کے قدموں کی آہٹکی منتظر سماعت کو سمیٹے ہوئے
اپنی بانہوں کو بحر عرب میں سمیٹے ہوئےوہ چٹانوں پہ رکھے ہوئے اونچے اونچے محل
یوں تو پہلے ہی سمیٹے تھا ہزاروں جلوےحسن کے عکس سے کچھ اور بھی نکھرا ساون
یہ بھی رات گزر رہی ہےکمرے کی بکھری چیزیں سمیٹتے ہوئے
دل کش ہیں شاداب بھی ہیںخود میں سمیٹے خواب بھی ہیں
قوس قزح کے رنگ سمیٹےاور خلاؤں میں اڑتے
لمحوں میں سمیٹے ہوئے برسوں کی مرادیںاک پیکر صد شوخئ رفتار ہے دلی
دور پلکوں سے آنسوؤں کے قریبنیند دامن سمیٹے بیٹھی ہے
ابھی دن کا تھکا ہارا مسافر دھوپ کے خیمے سمیٹےدور پانی میں اترنے کے لئے
اپنا سب دکھ درد سمیٹےاپنے چہروں پر
کاوشوں کا کیا حاصلہر قدم سمیٹے ہیں
سنما کے پردےکئی تیج تیوہار میلے سمیٹے ہوئے ہیں
اپنے تھیلے اپنی گودی میں سمیٹےوہ انہی پر
دولت اس کی غیر سمیٹےغیرت اپنی کب یہ مانے کب یہ ہمیں گوارا ہے
کیسے الفاظ ہیں یہ جو تیری سانسوں کی مہکبن سمیٹے ہوئے چپ چاپ چلے آتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books