aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhe"
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حالاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
کہ جن کو ہم لا زوال سمجھےوہ خواہشیں بھی تو مر گئی ہیں
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والوتمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
مفلس کرے ہے اس کے تئیں انصرام آہسمجھے نہ کچھ حلال نہ جانے حرام آہ
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
مکڑے نے کہا واہ فریبی مجھے سمجھےتم سا کوئی نادان زمانے میں نہ ہوگا
اس کی صبحیں اس کی شامیںبے جانے ہوئے بے سمجھے ہوئے
ہے کوئی اپنی قوم کا ہمدردنوع انساں کا سمجھیں جس کو فرد
رویہ دیکھ کے ان کا یہ کہنا پڑتا ہےکسے پڑی ہے کہ سمجھے وہ اس امانت کو
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
جب نہ پاؤں تلے زمیں ٹھہرےاس سے بہتر ہے دل یہی سمجھے
چاند سے سورج سے امبر سےاے سمجھے بوجھے بن سوجھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
تو نے دیا آ کے ابھارا جہاںسمجھے کہ مٹھی میں ہے سارا جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books