aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samundar"
کن پہاڑوں سے آ رہا ہےیہ کس سمندر کو جا رہا ہے
کیوں درد کے نامے لکھتے لکھتے رات کروجس سات سمندر پار کی نار کی بات کرو
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھادیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدنمہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
خودی جلوہ بدمست و خلوت پسندسمندر ہے اک بوند پانی میں بند
اپنے کھردرے سینے میںشفقت کے سمندر کو چھپائے ہو
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامان وجودمر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہان پیر دیکھ
نہ سمندر نگل سکا اس کونہ تواریخ توڑ پائی ہے
کوئی کہتا تھا سمندر ہوں میںاور مری جیب میں قطرہ بھی نہیں
نہ صحرا نہ پربت نہ کوئی گلستاں فقط اب سمندر بلاتا ہے مجھ کوکہ ہر شے سمندر سے آئی سمندر میں جا کر ملے گی
جب تیری سمندر آنکھوں میںاس شام کا سورج ڈوبے گا
ہجر کے سمندر میںتخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے
سمندر موتیوں مونگوں سے کانیں لعل و گوہر سےہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیں
یہ گنبد افلاک یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا یہ سمندر یہ ہوائیں
ڈرتا ہوں کہیں خشک نہ ہو جائے سمندرراکھ اپنی کبھی آپ بہاتا نہیں کوئی
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
اچانک ایک سمندر بن گیا ہےسمندر ناؤ سے لڑنے لگا ہے
کس نے دیوار تفاوت کی اٹھائی لوگوکیوں سمندر کے کنارے پہ ہیں پیاسے سارے
تیری آنکھوں کے سمندر کا کنارا ہی تھاصدیوں کا کنارا نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books