aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-aam"
سر عام انہیں پھانسی کا اعلان کرتا ہےسر عام اپنی سزا کا اعلان سنتا ہے
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
گرفتار کر کےسر عام ذلت سے دو چار کر کے
کوئی نہ ساتھ روئے گاکیوں سر عام روئیے
تم نے سر عام یوں روند ڈالاسلیقہ جو ہوتا تمہیں لغزشوں کا
نیند میں ڈوبی ہوئی آنکھوں سے وابستہ خوابتیز کرنوں کی سنانوں پہ ہی رسوا سر عام
سر عام رقص کرتے ہیںاور گاڑیاں ٹکرا جاتی ہیں
بچا ہے تو آفت سے بنیا بچا ہےسر عام سب کی گرہ کاٹتا ہے
جی میں آتا ہے کہ میں بھی تمہیں بدنام کروںتمہیں بدنام کروں اور سر عام کرو
شدت درد و الم سے جب بھی گھبراتا ہوں میںتیرے نغموں کی گھنی چھاؤں میں آ جاتا ہوں میں
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
گم شدہ چہرے مرے ماضی کے زریں اوراقایک اک کر کے سر عام کھلے جاتے ہیں
تو نے بیچی ہے سر عام جوانی اپنیگدگداتی ہے زر و سیم کی جھنکار تجھے
ہم پکیڈلی پہ ہر اک شام ملا کرتے تھےبیچ بازار سر عام ملا کرتے تھے
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
سال نو سال امن کہلائےکاش یہ سال ہم کو راس آئے
اور ہو سکے تو ڈی این اے سےان کی از سر نو تشکیل کریں
پرچم سر میدان وغا کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books