aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-bazm"
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
سر بزم ہم یہ ستم دیکھتے ہیںہماری طرف آپ کم دیکھتے ہیں
تجھی کو سر بزم کیوں میں نے دیکھاجو دیکھا تو کیوں دیر تک تجھ کو دیکھا کیا
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
اک تماشے کی طرح وقت پہ عریاں ہوتےاپنی خواہش کو سر بزم نہ رسوا کرتے
میں اپنے خول سے نکلوں تو کس طرح نکلوںضرور ہوگی سر بزم میری رسوائی
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
میرے نہ ہونے کا احساس نہیں ہے اس کوتم سر بزم مرا نام اچھالو لوگو
ہر بات سر بزم بھلا کرتا ہے کوئیکیوں اپنے ہی جذبات کی عریانی کرو ہو
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
بے وفائی کا سر بزم تری شکوہ ہےاب بھی کھلتے ہیں خیالوں میں تمنا کے کنول
داغ دل فاروقؔ دکھلا کر سر بزم جمالان کو آئینہ بنانے کا زمانہ آ گیا
تم سر بام آ کراٹھایا ہوا ہاتھ اپنا ہلا کر
صدر بزم اہل دل ذاکر حسین
بارش خون دل و جاں سے بجھا دی سر بزمجھوٹ کی شمع فروزاں ترے پروانوں نے
اس خرابے میں ابساز و آواز کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books