aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sardaarii"
اسی کے نام کا چلتا ہے سکہ سارے عالم میںاسی کے سر پہ رہتا ہے ہمیشہ تاج سرداری
رہ نہ سکے اب اس دنیا میں یگ سرمایہ داری کاتم کو جھنڈا لہرانا ہے محنت کی سرداری کا
غلامی دور ہوتی ہے تمہاری اب کوئی دم میںحکومت اور سرداری کا پھر ہنگام آتا ہے
جسے زیبا ہے سرداری وہ بے شک مشتری تم ہومشتری
ہر اک حیوان سرکاری کو ٹٹو جانتا ہوں میںسو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میں
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
اپنے گلوں کو لے کے چرواہےسرحدی بستیوں میں جا پہنچے
سروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہےحکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذری
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
مجھے کائنات کی سروریمجھے دولت دو جہاں ملے
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
تم نہیں آئے تھے جب تب بھی تو موجود تھے تمآنکھ میں نور کی اور دل میں لہو کی صورت
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
تمہارا ہاتھ بڑھا ہے جو دوستی کے لیےمرے لیے ہے وہ اک یار غم گسار کا ہاتھ
مجھے انگلی دو گرتا ہوں سنبھالومجھے سر درد ہے سر چھو کے
سردارؔ کہاں ہے محفل میں
ٹکرائی جب بھی مجھ سے خجل سروری ہوئییوں ہے ترے فقیر کی جھولی بھری ہوئی
چوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن
ساری قوموں کے گناہوں کا کڑا بوجھ لئےعمر بھر صورت عیسیٰ جو سر دار رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books