aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf"
درد دل غریب جو صرف بیاں ہواخون جگر کا رنگ سخن سے عیاں ہوا
میرے ہنر میں صرف ہوئی ہے تری نظرخیمہ ہے میرے نام کا بالائے بحر و بر
صرف ماتم ہوئیکالی کالی لٹوں سے لپٹ گرم رخسار پر
وہ تو خوشبو تھا اگلے نگر جا چکاچاندنی تھا ہوا صرف رنگ قمر
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ صرف خدمت شاہاں کہ خوں بہا دیتے
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
باندھنا گھر کو ایک دھاگے میں کتنا بھاری ہےاس میں تمہاری صرف تمہاری ہی ہوشیاری ہے
ابوطالب کے بیٹے صرف زنداں ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیںمدینہ ہو نجف ہو کربلا ہو کاظمین و سامرہ ہو مشہد و بغداد ہو
جو تم سے کر دیا محروم آسماں نے مجھےمیں اپنی زندگی صرف گناہ کر لوں گا
ایسی قوت جو صرف نہیں ہوتی ہےاذیت بن جاتی ہے
یہ عبارتیں تمہارا صف بستہ لشکر ہیںفرضی ہتھیاروں سے مسلح یہ لشکر
کہ زندگی کی جو قوتیں ہیں وہ خود کو زندہ ہی رکھنے میں صرف ہو رہی ہیںمشین کی طرح ذہن بھی کام کر رہے ہیں
لکھا لکھنے والے نے ایک ایک حرفہوئیں گڈیاں کتنی کاغذ کی صرف
صرف چچا سلطان اکیلے رہتے تھےجن کی گھنی نورانی داڑھی
یہ اور بات ہےاس ہونے میں کتنے برس صرف ہوئے
وہ چاہے تیل ہو بجلی ہو یا کہ پانی ہونہ کوئی چیز ہو ضائع سمجھ کے صرف کرو
رگوں میں صرف اس قدر لہو بچا ہےپنکھ پنکھ میں
اپنی تو ہمت صرف ہوئیساری محنت برباد ہوئی
ہر ایک کونے میں ہر کن میں ہے لہو کا سراغہوئی ہے آدمیت صرف دین شیطاں پر
دوسرے کاموں میں بھی قومی انرجی صرف ہوتک فروشی کے علاوہ بھی تو مقصد ہو کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books