aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarguzisht-e-nau-e-insaa.n"
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدت ان کی ہےسر گزشت نوع انساں ایک ساعت ان کی ہے
وہ دیکھو چوم رہا ہے فلک کو ماہ تمامابھی بھی خواب ہیں دامان نوع انساں میں
سونے والوں کو پیام صبح نو دیتی ہوئیخواب کی دنیا اٹھی انگڑائیاں لیتی ہوئی
یہ ڈھا رہی ہیںنوع انساں پر ستم
جشن نو سال مناؤں تو مناؤں کیوں کراور نغمات خوشی گاؤں تو گاؤں کیوں کر
اپنے ماضی کے گھنے جنگل سےنوع انساں کو نکلنا ہوگا
بنی نوع انساں کی ہادی بنیپھر خدا بن گئی
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
(یہ نوع انساں کیکہکشاں سے بلند و برتر طلب کے اجڑے ہوئے مدائن۔)
آمد ہے سال نو کی سماں ہے بہار کاسرسبز گلستاں ہے دل داغدار کا
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضادامن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
گھات میں تیری رہا یہ خود غرض سرمایہ دارکھیلتا ہے جو برابر نوع انساں کا شکار
شراب روح پرور ہے محبت نوع انساں کیسکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
جو سر اٹھاؤں تو آنکھوں میں خون آتا ہےجمال ہستیٔ نوع بشر ہے خطرے میں
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کواخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
بنی نوع انسانتمہارے لیے یہی بہتر ہے کہ
اور ہو سکے تو ڈی این اے سےان کی از سر نو تشکیل کریں
مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیاجمود بستہ غلامی کو پاش پاش کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books