aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarv-shokh-raa.anaa"
پھول ہیں اتنے سارےشاخ بوجھ سے جھک جھک جائے
رات نے جب گھڑیوں سے وقت اٹھا لیاگھنٹی کی تیز آواز نے سارے پردوں کا رنگ اڑا دیا
ذرا سی دیر میںسارے رنگ آپس میں الجھ گئے
قدم کے نیچے ہے فرش زمردیں رعناؔہے سر پہ سایۂ ابر بہار ہولی میں
اور چھکڑے میں جتا رینگ رہا ہے تازیزخم ہی زخم ہے کوڑے کا ز سر تا بہ کمر
غنودگی میں فضائیں تھیں سر جھکائے ہوئےمیں جا رہا تھا سڑک پر قدم بڑھائے ہوئے
رنگ پروں کا نکھر رہا تھاسارے تھے دکھ سکھ کے ساتھی
ماند ہوئی رنگین شفق کی ساری شوخیدھواں ہوا وہ منظر پیارا دھیرے دھیرے
ایک پھول کا چمن میں طلب گار میں ہواوہ پھول کھل رہا تھا سر شاخ آرزو
یہ سرنگوں ہیں سر شاخ پھول گڑہل کےکہ جیسے بے بجھے انگارے ٹھنڈے پڑ جائیں
سر شاخ رفاقتجس نے لوری کے بنے ہیں بول
بہت قریب ہیں اب بھی قفس کی دیواریںبہت بلند سر شاخسار ہے اب بھی
ادب سے جھک کے عقیدت بھری نگاہوں سےفلک نے تم کو سر شاخسار دیکھا ہے
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
اپنے ہی نم سے مہکتی رہی موسم موسملفظ ابھرتے رہے رک رک کے سر شاخ نیاز
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
ساون کی رت آ پہنچی ہےبھیگ رہا ہے
اس کے دم سے تھی ساری رعنائیاس چمن کا شباب تھا نہروؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books