aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sastii"
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
ہے دنیا جس کا ناؤں میاں یہ اور طرح کی بستی ہےجو مہنگوں کو یہ مہنگی ہے اور سستوں کو یہ سستی ہے
کیا حال کہیں اس موسم کاجب جنس جوانی سستی تھی
سستی اگر ہو ٹوپی فیضان بھنبھنائےبچو تمہاری عیدی کیسے بڑھائی جائے
کیا خبر تھی قیمتیں یوں ہوں گی سستی ایک دن''رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن''
کیسے ماتم کروںکیسے نوحے لکھوں
سستی مہنگی سچی جھوٹی اجلی میلی رنگ برنگی یادیںہونٹ کے آنسو
ریلوے ٹریک پرلیکن ہم سستی کتابوں کے انبار سے
ہے دشوار ان کو بلندی نہ پستیامیروں کی دنیا میں مہنگی بھی سستی
یاں جنس تغیر سستی ہےیاں خوف بلند و پستی ہے
اپنی خواری کیسستی مزدوری جب پائے گا
چیزیں اتنی مہنگی کیوں ہیںجانیں اتنی سستی کیوں ہیں
یہ ٹھنڈی ہیں میٹھی ہیں کچی بھی ہیںملائم ہیں پتلی ہیں سستی بھی ہیں
سستی کوالٹی کی خوشبو میں بسی فلاکت زدہ صورتیںایک دو تلا بس
ایک اچھی غذا ہے خربوزہایک سستی دوا ہے خربوزہ
سستی غفلت چھوڑو بھائیاس سے کس نے عزت پائی
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیداآگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
عوام الناس سے پوچھو بھلا الکحل میں کیا ہےیہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتی
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books