aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satre.n"
بخار رہتا ہے کچھ دنوں سےمگر یہ سطریں بڑی عجب ہیں
کبھی کبھی وہ اپنے ہاتھ میں پنسل لے کر ایسی سطریں کھینچتی ہےسب کچھ سیدھا ہو جاتا ہے
کیا کچھ چیختے معنوں والی سطریں سہارا بن سکتی ہیں ان کاجن کی آنکھوں میں اس دیس کی حد ان ویراں صحنوں تک ہے
انہیں واوین دے دیناکئی خوشیوں کی سطریں تھیں
تہہ خانوں کے زینوں پرکالی سطریں ہیں
کہاں گئیں وہ حکایتیں سبکہاں گئے میرے خواب سارے
ایک مچھر کاغذ پہ لکھی تحریر کا خون چوس رہا ہےتم نہیں دیکھتے
کچھ درد میں ڈوبی غم ہجراں سے معطرمانوس سے الفاظ میں پہچانی سی سطریں
ماحول سے پرے کسی خوش رنگ جھیل میںوہ اپنے نرم جسم پہ قالین ڈالے ہے
تار شعاع مہر ہیں سطریں بیاض کیسرخی شفق کی صاف ہے عنوان صبح عید
میرا ساتواں گھنٹہ چل رہا ہےتو بظاہر سب ساکت ہے
مساعی کے عمل میں ساری سطریںکانپ اٹھتی ہیں
چاک کے ٹکڑےاک جا کونے میں سطریں کھینچ رہے تھے
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
ایک دو کا ذکر کیا سارے کے سارے نوچ لوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
وہ سارے خواب تھے قصاب جو دیکھا کیا ہوں میںخراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرو
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں سے ملوں سے نکلیں گےبے گھر بے در بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books