aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saum"
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
کبھی نمازیوں میں صوم اور صلوٰۃ پہ نازغرض کہ اس کو ہے اپنی ہر ایک بات پہ ناز
تری قربت کی عجوہ گر میسر ہوتو پھر افطار صوم ہجر ہو جائے
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخرخود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
یاقوت پگھلتے رہتے ہیںاب اپنی گم سم آنکھوں میں
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
نم آنکھوں سےگم سم مجھ کو دیکھ رہے ہیں
بولو تم کو کیسے روکوںدنیا سو الزام دھرے گی
سو زخم تھے نس نس میںگھائل تھے رگ و ریشہ
کہ جب اک رنگ میں سو رنگ ظاہر ہو گئے ہیں توکتنے پریشاں ہیں کتنے تنگ رہتے ہیں
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
سو بار بسے اور اجڑ گئےسو بار لٹے اور بھر پایا
سب بات سمجھ رہا ہے لیکنگم سم سا مجھ کو دیکھتا ہے
جب آنسوؤں کو میسر ہزار شانے تھےجب انتظار نہ کرنے کے سو بہانے تھے
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books