aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaal"
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لئے
جھوٹے سچے سوال کرتایہ میری پلکوں تک آ گیا ہے
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
اس عمر کے بعد اس کو دیکھا!آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں
تربت ہے کہاں اس کی مسکن تھا کہاں اس کااب اپنے سخن پرور ذہنوں میں سوال آیا
آؤ کہ آج غور کریں اس سوال پردیکھے تھے ہم نے جو وہ حسیں خواب کیا ہوئے
ترے ہمارےسوال سارے جواب سارے
ڈرتے ڈرتے سوال کرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
اے جہاں زادہے ہر عشق سوال ایسا کہ عاشق کے سوا
سوال کرتے ہیں اور پھر جواب مانگتے ہیںیہ کل کی بات ہے صدیوں پرانی بات نہیں
میں تجھ کو دیکھ کے خود سے سوال کرتا ہوںیہ موج رنگ زمیں پر کہاں سے اتری ہے
وہ کہتے ہیں: اس سوال کا جواب درختوں کے پاس ہےکوئی بھی موسم ہو وہ اپنی جگہ نہیں چھوڑتے
ہو گیا یاں تو دو ہی دن میں یہ حالتجھ بن ایک ایک پل ہے اک اک سال
سیکڑوں سوالوں سا اک سوال لایا ہےوقت کی عدالت میں
خود بہ خود پھر گئے نظروں میں بہ انداز سوالوہ جو رستوں پہ پڑے رہتے ہیں لاشوں کی طرح
کانٹا بن کر سبھی کے دل میں کھٹکے ایک سوالکس کارن مٹی میں ملائے ہیروں جیسے لال
زمیں بھی تیری ہے ہم بھی تیرے یہ ملکیت کا سوال کیا ہےیہ قتل و خوں کا رواج کیوں ہے یہ رسم جنگ و جدال کیا ہے
اک سنگ تراش جس نے برسوںہیروں کی طرح صنم تراشے
سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوالواں جائیں یا نہ جائیں نہ جائیں کہ جائیں ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books