aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sayyad"
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
ہشیار اس لئے ہوں کہ مے خوار ہوں تراصیاد شعر ہوں کہ گرفتار ہوں ترا
ہوئے یثرب کی سمت جب راہیسید ابطحیٰ کے ہم راہی
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالامشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
اسیران قفس سے کاش یہ صیاد کہہ دیتارہو آزاد ہو کر ہم تمہیں آزاد کرتے ہیں
کہ اک صیاد ہے دل میںکوئی برباد ہے دل میں
یوں ہی سید رہوںمجھ پہ سجتا ہے یہ
صیاد نے لوٹا تھا عنادل کا نشیمنصیاد کا جلتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں
مسجدوں کے آستان و گنبد و مینار چپفکر کا صیاد اپنا دام پھیلائے گا کیا
روح سر سیدؔ سے روشن تیرا مے خانہ رہےرہتی دنیا تک ترا گردش میں پیمانہ رہے
اب نہ سید کا افتخار صحیحنہ برہمن کو شدر پر ترجیح
سید کے دل میں نقش ہو اس خیال کاڈالی بنائے مدرسہ لے کر خدا کا نام
قزاق فنا کو تو ہے درکار بہانہتاراج نہ ہو قاسمؔ و سیدؔ کا خزانہ
اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیراے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
فلم نگر تک آ پہنچے ہیں سید پیر فقیرروئے بھگت کبیر
شاید اسی لیے میں ٹیچر ہوںننھے منے بچوں میں
سید سے آج حضرت واعظ نے یہ کہاچرچا ہے جا بجا ترے حال تباہ کا
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books