aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehr"
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنامگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگا
یا ہم پہ کوئی سحر کر ڈالیں یہ خوابجی نہیں کس کام کے؟
گوکل کا گوالاہے سحر کہ اعجاز
جو سحر مجھ پہ چاک کا وہی ہے اس مثلث قدیم کانگاہیں میرے چاک کی جو مجھ کو دیکھتی ہیں
میرے بیاں میں سحر بیانی تجھی سے ہےروئے سخن پہ خون جوانی تجھی سے ہے
کہ جس کے سحر و اثر میں آ کرلہو بہت آنکھیں رو چکی ہیں بہت تو بینائی کھو چکی ہیں
جس نے آفاق پہ پھیلایا ہے یوں سحر کا دامدامن وقت سے پیوست ہے یوں دامن شام
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
سحر زدہ محبوس حسینہسپنوں کے شیلاٹ کی رانی
تیرے ہی نغموں سے دھومیں محفل ناہید میںمجھ کو تیرے سحر موسیقی سے کب انکار ہے
وہ مرا سحر وہ اعجاز کہاں ہے لانامیری کھوئی ہوئی آواز کہاں ہے لانا
بیضوی شکل میں تھے حسن کے جلوے پنہاںآنکھ میں سحر بھرا تھا مگر آنسو تھے رواں
یہ لمحہ جس کے سحر میں کھوئے ہوئے ہیں ہمکتنی مسرتوں کا سرور اس کے غم میں ہے
چل گیا سارے دلوں پر تیرا سحر سامریجاوداں اے امرتا پریتم ہے تیری شاعری
جادو کے فرش سحر کے سب سقف و بام تھےدوش ہوا پہ پریوں کے سیمیں خیام تھے
سحر اتنے ہیں جمال مہربان یار میںجتنے اس سرما کی بارش کے حسیں اسرار میں
صبح کا سحر ہے کیا، رات کا جادو کیا ہےاور کیا چیز ہے آواز صبا جانتا ہوں
مگر آنکھ کا سحر پلکوں کی چلمن کی ہلکی سی جنبش ہےاور کچھ نہیں ہے
جو آنے والے لمحوں کی بابت سوچتی جاتی ہےسوچتے سوچتے اس کی آنکھیں ہو جائیں گی سحر زدہ
سحر و اعجاز لیے جنبش مژگان درازخندۂ شوخ جمال در خوش آب لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books