aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "servant"
سنو زریونؔ تم تو عین اعیان حقیقت ہونظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہو
دست دولت آفريں کو مزد یوں ملتی رہیاہل ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکوٰۃ
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
اور اشیا کا پرستار بھی میںاور ثروت جو نہیں اس کا طلب گار بھی میں!
میں ان سے پوچھتا ہوں:پل کیسے بنایا جاتا ہے
ساونت ہیں ہم بلونت ہیں ہممزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اسی زمین سے اٹھے وہ دیش کے ساونتاڑا دیا تھا جنہیں کمپنی نے توپوں سے
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
درخت! میرے دوستتم مل جاتے ہو کسی نہ کسی موڑ پر
تیرا غم کچھ بھی سہی میرا الم کچھ بھی سہیاہل ثروت کی سیاست کا ستم کچھ بھی سہی
ساونت وہ یودھا ترےتیرے جیالے وہ جری
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
ایک نظم کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہےجوتوں کی جوڑی سے
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
خوشبو کی آواز سنیغنچہ لب کے کھلتے ہی
اتنے گھراتنے سیارے
زمیں اطراف کی کالی ہوئی جلنے لگے دیوےہوائیں خشک پتوں کو گرا کر سو گئیں شاید
دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے سیارے کو لفظوں سے بھر دیافیصلوں اور فاصلوں کو طول دینے کا فن انہیں خوب آتا ہے
تو بے تکلف ضمیر تک اپنا بیچ دیتے ہیںجاہ و ثروت کی منڈیوں میں
کسی زمانے میں ہم نے،ناصرؔ، فرازؔ، محسنؔ، جمالؔ، ثروتؔ کے شعر اپنی چہکتی دیوار پر لکھے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books