aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sete"
ٹوٹے آئینے جوڑ دیتے ہیںجامۂ تن کے چاک سیتے ہیں
دن بھر وہ انڈے سیتی ہےانڈوں سے تب چوزے نکلے
پیڑوں کے ہر کھولر میںپنچھی انڈے سیتے ہیں
آدمیت کا تقدس ہے پشیماں ان سےدست تعزیر سے زخموں کے دہن سیتے ہیں
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
چمپئی رنگ کبھی راحت دیدار کا رنگسرمئی رنگ کہ ہے ساعت بیزار کا رنگ
نا بینے نہ سیٹھ نہ ٹھاکرپینٹھ نہیں چوپال نہیں ہے
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
اور ہر کشتۂ واماندگئ آخرِ شببھول کر ساعت درماندگئ آخر شب
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوںقرب کی ساعت حیراں میں
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںپھولوں کی سیج اوپر سوتے ہیں کتنے بن بن
ایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائےناخن لفظ کسی یاد کے زخموں کو چھوئے
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
مری گودی میں رفتہ رفتہ دن گزرا کئے اور تمنہ جانے سوتے سوتے میرے سینے پر جوانی تک
سوتے بچے کٹتے ہیںمذہب اور سیاست
سوتے بچوں کو بنا پیار کیےچل پڑا ہاتھ میں کشکول لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books